شرعی سوال پوچھیں

1- اکثر شرعی سوالات جو مقلدین حضرات کو پیش آتے ہیں ان سوالوں سے مشابہ سوال دوسرے حضرات معلوم کرچکے ہیں اور ان کے جواب دئیے جا چکے ہیں لہذا سوال بھیجنے سے پہلے اس سوال کا جواب داہنی طرف کے ستون میں تلاش کرلیں اس میں تقریبا دس ہزار سوالات کے جوابات موجود ہیں، یا سایٹ کے سوالات کے حصہ میںبائیں طرف کے ستون میں اپنے سوال کا جواب تلاش کرلیں .

لہذا پہلے آپ اپنے سوال کو ان مسائل میں تلاش کرلیں اور اگر اس کے مشابہ جواب موجود نہ ہو تو پھر آپ سوال بھیجیں۔.

2- ایک ای میل میں ۳ سے زیادہ سوال نہ لکھیں۔

3- سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت سے لکھنے سے پرہیز کریں۔

4- خواب کی تعبیر سے متعلق سوال، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں اور تعبیر خواب کی کتابوں جیسے کتاب ابن سیرین وغیرہ میں مراجعہ کریں۔

مندرجہ بالا نکات کی طرف توجہ کئے بغیر اگر سوال معلوم کیا گیا تو اس سوال کا جواب نہیں دیا جائے گا۔


نام
*ایمیل ایڈرس
مذهب
شهر
جنس
مبایل
عمر
سوال کا موضوع
*گروه
*سوال کا متن
*حفاظتی کوڈ
Dynamically generated image
0

صفحه اول | منسلک ادارے | الیکٹرونک بازار | معظم لہ کے دفتر کا ایڈرس| سایٹ کا نقشہ | ہم سے رابطہ

قم۔ خیابان شہدا(صفائیہ)۔ کوچہ آمار۔ مدرسہ امام حسین علیہ السلام | MAKAREM [AT] MAKAREM [DOT] IR